🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:

2285. إنا آل محمد لا تحل لنا الصدقة وإن مولى القوم ....
بے شک ہم آلِ محمد ہیں اور ہمارے لیے صدقہ ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2281
«إنا آل محمد لا تحل لنا الصدقة وإن مولى القوم من أنفسهم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بے شک ہم آلِ محمد ہیں اور ہمارے لیے صدقہ حلال نہیں ہے، اور یقیناً کسی قوم کا آزاد کردہ غلام اسی قوم کا حصہ شمار ہوتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ب/حدیث: 2281]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم د ن حب ك] عن أبي رافع. الإرواء 879.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں