صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2294. إنا نهينا أن ترى عوراتنا
بے شک ہمیں اس بات سے منع کیا گیا ہے ....
حدیث نمبر: 2290
«إنا نهينا أن ترى عوراتنا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بے شک ہمیں اس بات سے منع کیا گیا ہے کہ ہمارے ستر (شرمگاہیں) دیکھے جائیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ب/حدیث: 2290]
”بے شک ہمیں اس بات سے منع کیا گیا ہے کہ ہمارے ستر (شرمگاہیں) دیکھے جائیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ب/حدیث: 2290]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ك] عن جابر بن صخر. الصحيحة 1706.»
قال الشيخ الألباني: صحيح