صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2295. إنا والله لا نولي على هذا العمل أحدا سأله ولا ....
اللہ کی قسم! ہم اس (حکومتی) عہدے پر ہرگز کسی ....
حدیث نمبر: 2291
"إنا والله لا نولي على هذا العمل أحدا سأله
ولا أحدا حرص عليه"
ولا أحدا حرص عليه"
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اللہ کی قسم! ہم اس (حکومتی) عہدے پر ہرگز کسی ایسے شخص کو مقرر نہیں کریں گے جس نے اسے مانگا ہو اور نہ ہی اسے جو اس کا لالچ کرے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ب/حدیث: 2291]
”اللہ کی قسم! ہم اس (حکومتی) عہدے پر ہرگز کسی ایسے شخص کو مقرر نہیں کریں گے جس نے اسے مانگا ہو اور نہ ہی اسے جو اس کا لالچ کرے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ب/حدیث: 2291]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [م] عن أبي موسى. مختصر مسلم 1205، خ – أحكام.»
قال الشيخ الألباني: صحيح