🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:

2304. إنك لن تخلف بعدي فتعمل عملا صالحا إلا ازددت به ....
بے شک اگر تم میرے بعد (مکہ میں) پیچھے رہ ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2300
«إنك لن تخلف بعدي فتعمل عملا صالحا إلا ازددت به درجة ورفعة ثم لعلك أن تخلف حتى ينتفع بك أقوام ويضر بك آخرون اللهم أمض لأصحابي هجرتهم ولا تردهم على أعقابهم لكن البائس سعد بن خولة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بے شک اگر تم میرے بعد (مکہ میں) پیچھے رہ گئے اور کوئی بھی نیک عمل کیا تو اس کی وجہ سے تمہارے درجے اور بلندی میں ضرور اضافہ ہوگا۔ پھر شاید تم (دنیا میں کچھ عرصہ مزید) باقی رہو، یہاں تک کہ تمہارے ذریعے کچھ قوموں کو فائدہ پہنچے گا اور دوسروں کو نقصان ہوگا۔ اے اللہ! میرے صحابہ کی ہجرت کو مکمل فرما اور انہیں ان کی ایڑیوں کے بل (مرتد کر کے) واپس نہ لوٹا۔ لیکن قابل رحم (سعد بن خولہ) ہیں (کہ وہ مکہ میں ہی وفات پا گئے)۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ك/حدیث: 2300]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ق د ت] عن سعد.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں