صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2305. إنكم تتمون سبعين أمة أنتم خيرها وأكرمها على الله
تم ستر (70) امتوں کو مکمل کرتے ہو (یعنی تم ....
حدیث نمبر: 2301
«إنكم تتمون سبعين أمة أنتم خيرها وأكرمها على الله»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تم ستر (70) امتوں کو مکمل کرتے ہو (یعنی تم سترویں امت ہو)، تم اللہ تعالیٰ کے نزدیک ان سب میں بہترین اور سب سے زیادہ معزز ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ك/حدیث: 2301]
”تم ستر (70) امتوں کو مکمل کرتے ہو (یعنی تم سترویں امت ہو)، تم اللہ تعالیٰ کے نزدیک ان سب میں بہترین اور سب سے زیادہ معزز ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ك/حدیث: 2301]
تخریج الحدیث: «(حسن) ... [حم ت هـ ك] عن معاوية بن حيدة. المشكاة 6294.»
قال الشيخ الألباني: حسن