صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2306. إنكم تحشرون رجالا وركبانا وتجرون على وجوهكم هاهنا - وأومأ ....
تم پیدل چلتے ہوئے، سواریوں پر سوار ہو کر، اور ....
حدیث نمبر: 2302
«إنكم تحشرون رجالا وركبانا وتجرون على وجوهكم هاهنا» - وأومأ بيده نحو الشام -"
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تم پیدل چلتے ہوئے، سواریوں پر سوار ہو کر، اور اپنے چہروں کے بل گھسیٹے جاتے ہوئے یہاں اکٹھے (میدانِ حشر میں جمع) کیے جاؤ گے، اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے ہاتھ سے ملکِ شام کی طرف اشارہ فرمایا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ك/حدیث: 2302]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ت ك] عن معاوية بن حيدة. تخريج فضائل الشام حديث 13: ك.»
قال الشيخ الألباني: صحيح