صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2316. إنكم لن تروا ربكم عز وجل حتى تموتوا
یقیناً تم اپنے رب عزوجل کا ہرگز دیدار نہیں کر ....
حدیث نمبر: 2312
«إنكم لن تروا ربكم عز وجل حتى تموتوا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”یقیناً تم اپنے رب عزوجل کا ہرگز دیدار نہیں کر سکو گے، یہاں تک کہ تم وفات پا جاؤ (یعنی دنیا کی زندگی میں اللہ کا دیدار ممکن نہیں)۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ك/حدیث: 2312]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [طب في السنة] عن أبي أمامة. مسلم 8/193 – بعض أصحاب النبي صلى الله عليه وسلم1.»
قال الشيخ الألباني: صحيح