صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2317. إنكم لن تزالوا في صلاة ما انتظرتم الصلاة
بے شک تم مسلسل نماز ہی کی حالت میں شمار ....
حدیث نمبر: 2313
«إنكم لن تزالوا في صلاة ما انتظرتم الصلاة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بے شک تم مسلسل نماز ہی کی حالت میں شمار کیے جاؤ گے جب تک تم (مسجد میں بیٹھ کر اگلی) نماز کا انتظار کرتے رہو گے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ك/حدیث: 2313]
”بے شک تم مسلسل نماز ہی کی حالت میں شمار کیے جاؤ گے جب تک تم (مسجد میں بیٹھ کر اگلی) نماز کا انتظار کرتے رہو گے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ك/حدیث: 2313]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ن] عن أنس. حم 3/267، مختصر البخاري 363، م 2/116.»
قال الشيخ الألباني: صحيح