صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2343. إنما أنا بشر أنسى كما تنسون فإذا نسي أحدكم فليسجد ....
میں تو محض ایک انسان ہوں، میں بھی اسی طرح ....
حدیث نمبر: 2339
«إنما أنا بشر أنسى كما تنسون فإذا نسي أحدكم فليسجد سجدتين وهو جالس»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”میں تو محض ایک انسان ہوں، میں بھی اسی طرح بھول جاتا ہوں جس طرح تم بھول جاتے ہو۔ پس جب تم میں سے کوئی بھول جائے تو اسے چاہیے کہ بیٹھے بیٹھے دو سجدے (سجدہ سہو) کر لے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ك/حدیث: 2339]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم هـ] عن ابن مسعود. الإرواء 339: م.»
قال الشيخ الألباني: صحيح