صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2344. إنما أنا بشر تدمع العين ويخشع القلب ولا نقول ما ....
میں تو بس ایک انسان ہوں، آنکھ آنسو بہاتی ہے، ....
حدیث نمبر: 2340
«إنما أنا بشر تدمع العين ويخشع القلب ولا نقول ما يسخط الرب والله يا إبراهيم إنا بك لمحزونون»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”میں تو بس ایک انسان ہوں، آنکھ آنسو بہاتی ہے، دل غمگین ہوتا ہے لیکن ہم زبان سے کوئی ایسی بات نہیں کہتے جو ہمارے رب کو ناراض کر دے۔ اور اللہ کی قسم! اے ابراہیم! ہم تمہاری جدائی پر بہت غمگین ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ك/حدیث: 2340]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ابن سعد] عن محمود بن لبيد. الصحيحة 1732.»
قال الشيخ الألباني: صحيح