صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2369. إنما سمي القلب من تقلبه إنما مثل القلب مثل ريشة ....
قلب (دل) کو قلب اس کے الٹنے پلٹنے کی وجہ ....
حدیث نمبر: 2365
«إنما سمي القلب من تقلبه إنما مثل القلب مثل ريشة بالفلاة تعلقت في أصل شجرة يقلبها الريح ظهرا لبطن»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”قلب (دل) کو قلب اس کے الٹنے پلٹنے کی وجہ سے کہا جاتا ہے، دل کی مثال تو کسی چٹیل میدان میں اس پرندے کے پر جیسی ہے جو کسی درخت کی جڑ میں اٹک گیا ہو اور ہوا اسے مسلسل اوپر نیچے الٹ پلٹ رہی ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ك/حدیث: 2365]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [طب] عن أبي موسى. المشكاة 103: حم، وأبو الحسن الحلبي في [الفوائد] .»
قال الشيخ الألباني: صحيح