صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2370. إنما فاطمة بضعة مني يؤذيني ما آذاها وينصبني ما أنصبها
فاطمہ تو میرے جسم کا ایک ٹکڑا ہے، جو چیز ....
حدیث نمبر: 2366
«إنما فاطمة بضعة مني يؤذيني ما آذاها وينصبني ما أنصبها»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”فاطمہ تو میرے جسم کا ایک ٹکڑا ہے، جو چیز اسے تکلیف دیتی ہے وہ مجھے تکلیف دیتی ہے اور جو چیز اسے مشقت میں ڈالتی ہے وہ مجھے مشقت میں ڈالتی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ك/حدیث: 2366]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ت ك] عن الزبير. الإرواء 2743.»
قال الشيخ الألباني: صحيح