صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2373. إنما مثل الذي يصلي ورأسه معقوص مثل الذي يصلي وهو ....
اس شخص کی مثال جو اپنے سر کے بالوں کا ....
حدیث نمبر: 2369
«إنما مثل الذي يصلي ورأسه معقوص مثل الذي يصلي وهو مكتوف»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اس شخص کی مثال جو اپنے سر کے بالوں کا جوڑا (پشت پر) باندھ کر نماز پڑھے، اس شخص جیسی ہے جو ہاتھ بندھے ہوئے ہونے کی حالت میں نماز پڑھے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ك/حدیث: 2369]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم م طب] عن ابن عباس. صحيح أبي داود 654: د، مختصر مسلم 349.»
قال الشيخ الألباني: صحيح