صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2374. إنما مثل المؤمن حين يصيبه الوعك أو الحمى كمثل حديدة ....
مومن کو جب بخار یا کوئی درد پہنچتا ہے تو ....
حدیث نمبر: 2370
«إنما مثل المؤمن حين يصيبه الوعك أو الحمى كمثل حديدة تدخل النار فيذهب خبثها ويبقى طيبها»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”مومن کو جب بخار یا کوئی درد پہنچتا ہے تو اس کی مثال اس لوہے کی سی ہے جسے آگ میں ڈالا جائے تو اس کا سارا زنگ اور میل کچیل دور ہو جاتا ہے اور اس کا خالص پن باقی رہ جاتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ك/حدیث: 2370]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [طب ك] عن عبد الرحمن بن أزهر. الصحيحة 1714: البزار.»
قال الشيخ الألباني: صحيح