صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2396. إنه ستكون فرقة واختلاف فإذا كان كذلك فاكسر سيفك واتخذ ....
یقیناً عنقریب پھوٹ اور شدید اختلاف پیدا ہوگا، پس جب ....
حدیث نمبر: 2392
«إنه ستكون فرقة واختلاف فإذا كان كذلك فاكسر سيفك واتخذ سيفا من خشب واقعد في بيتك حتى تأتيك يد خاطئة أو منية قاضية»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”یقیناً عنقریب پھوٹ اور شدید اختلاف پیدا ہوگا، پس جب ایسا ہو جائے تو اپنی تلوار توڑ دینا، لکڑی کی تلوار بنا لینا اور اپنے گھر میں بیٹھ جانا، یہاں تک کہ تجھے کوئی خطا کار ہاتھ (قتل کرنے) آ پہنچے یا تیری موت آ جائے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ك/حدیث: 2392]

تخریج الحدیث: «(حسن) ... [حم ت] عن أهبان بن صيفي. الصحيحة 1380: ابن ماجه.»
قال الشيخ الألباني: حسن