صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2398. إنه سيكون أمراء يؤخرون الصلاة عن مواقيتها ألا فصل الصلاة ....
یقیناً عنقریب ایسے حکمران ہوں گے جو نمازوں کو ان ....
حدیث نمبر: 2394
«إنه سيكون أمراء يؤخرون الصلاة عن مواقيتها ألا فصل الصلاة لوقتها ثم ائتهم فإن كانوا قد صلوا كنت قد أحرزت صلاتك وإلا صليت معهم فكانت تلك نافلة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”یقیناً عنقریب ایسے حکمران ہوں گے جو نمازوں کو ان کے مقررہ وقت سے لیٹ کر دیں گے، تو سن لو! تم اپنی نماز اس کے وقت پر پڑھ لینا، پھر ان کے پاس جانا، پس اگر وہ نماز پڑھ چکے ہوں تو تم نے اپنی نماز محفوظ کر لی، اور اگر (وہ پڑھ رہے ہوں تو) تم ان کے ساتھ بھی پڑھ لینا، یہ تمہارے لیے نفل ہو جائے گی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ك/حدیث: 2394]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم م ن] عن أبي ذر. مختصر مسلم 292.»
قال الشيخ الألباني: صحيح