صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2399. إنه سيكون عليكم أئمة تعرفون وتنكرون فمن أنكر فقد برئ ....
بے شک عنقریب تم پر ایسے حکمران مقرر ہوں گے ....
حدیث نمبر: 2395
«إنه سيكون عليكم أئمة تعرفون وتنكرون فمن أنكر فقد برئ ومن كره فقد سلم ولكن من رضي وتابع»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بے شک عنقریب تم پر ایسے حکمران مقرر ہوں گے جن کی بعض باتیں تم پہچانو گے (شریعت کے موافق پاؤ گے) اور بعض کو ناپسند کرو گے (خلافِ شریعت پاؤ گے)۔ پس جس شخص نے (ان کے برے کاموں کا) انکار کیا وہ بری ہو گیا، اور جس نے ناپسند کیا وہ محفوظ رہا، لیکن ہلاک وہ ہوا جو (ان کے کاموں پر) راضی ہوا اور ان کی پیروی کی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ك/حدیث: 2395]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ت] عن أم سلمة. مختصر مسلم 1229.»
قال الشيخ الألباني: صحيح