🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:

2448. إنهم يخيروني بين أن يسألوني بالفحش أو يبخلوني ولست بباخل
بے شک یہ لوگ مجھے اس بات کے درمیان مجبور ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2444
«إنهم يخيروني بين أن يسألوني بالفحش أو يبخلوني ولست بباخل»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بے شک یہ لوگ مجھے اس بات کے درمیان مجبور کرتے ہیں کہ یا تو وہ مجھ سے حد سے بڑھ کر (چپک کر اور سختی سے) مانگیں یا پھر (نہ دینے کی صورت میں) مجھے کنجوس قرار دیں، اور (تم جانتے ہو کہ) میں کنجوس نہیں ہوں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ك/حدیث: 2444]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم م] عن عمر.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں