صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2454. إني أراك تحب الغنم والبادية فإذا كنت في غنمك أو ....
میں دیکھتا ہوں کہ تم بکریوں اور کھلے میدان (دیہات) ....
حدیث نمبر: 2450
«إني أراك تحب الغنم والبادية فإذا كنت في غنمك أو باديتك فأذنت للصلاة فارفع صوتك بالنداء فإنه لا يسمع مدى صوت المؤذن جن ولا إنس ولا حجر ولا شيء إلا شهد له يوم القيامة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”میں دیکھتا ہوں کہ تم بکریوں اور کھلے میدان (دیہات) کو پسند کرتے ہو۔ پس جب تم اپنی بکریوں یا اپنے کھلے میدان میں ہو اور نماز کے لیے اذان دو تو پکارتے وقت اپنی آواز کو بلند کیا کرو، کیونکہ مؤذن کی آواز کی انتہا تک جو جن، انسان، پتھر یا کوئی بھی چیز اسے سنتی ہے، وہ قیامت کے دن اس کے حق میں ضرور گواہی دے گی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ك/حدیث: 2450]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم مالك خ ن هـ] عن أبي سعيد. مختصر البخاري 338.»
قال الشيخ الألباني: صحيح