صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2455. إني أريت ليلة القدر ثم أنسيتها فالتمسوها في العشر الأواخر ....
مجھے شبِ قدر دکھائی گئی تھی، پھر مجھے بھلا دی ....
حدیث نمبر: 2451
«إني أريت ليلة القدر ثم أنسيتها فالتمسوها في العشر الأواخر في الوتر وإني رأيت أني أسجد في ماء وطين من صبيحته ا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”مجھے شبِ قدر دکھائی گئی تھی، پھر مجھے بھلا دی گئی۔ لہٰذا تم اسے آخری عشرے کی طاق راتوں میں تلاش کرو۔ اور یقیناً میں نے (خواب میں) یہ دیکھا ہے کہ میں اس (شبِ قدر) کی صبح کو پانی اور کیچڑ میں سجدہ کر رہا ہوں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ك/حدیث: 2451]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [مالك حم ق ن هـ] عن أبي سعيد. مختصر البخاري الصفحة 471 نحوه، مختصر مسلم 632.»
قال الشيخ الألباني: صحيح