صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2457. إني أعطي قريشا لأتألفهم لأنهم حديثو عهد بجاهلية
بے شک میں قریش کو (اموالِ غنیمت میں سے زیادہ) ....
حدیث نمبر: 2453
"إني أعطي قريشا لأتألفهم لأنهم حديثو عهد
بجاهلية"
بجاهلية"
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بے شک میں قریش کو (اموالِ غنیمت میں سے زیادہ) دیتا ہوں تاکہ میں ان کی دلجوئی کر سکوں، کیونکہ ان کا دورِ جاہلیت سے نکلنے کا زمانہ ابھی قریب کا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ك/حدیث: 2453]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [خ] عن أنس.»
قال الشيخ الألباني: صحيح