صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2458. إني أعطي قوما أخاف ظلعهم وجزعهم وأكل قوما إلى ما ....
بلاشبہ میں ایک ایسی قوم کو (مال) دیتا ہوں جن ....
حدیث نمبر: 2454
«إني أعطي قوما أخاف ظلعهم وجزعهم وأكل قوما إلى ما جعل الله في قلوبهم من الخير والغنى منهم عمرو بن تغلب»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بلاشبہ میں ایک ایسی قوم کو (مال) دیتا ہوں جن کے ڈگمگا جانے اور بے صبری دکھانے کا مجھے ڈر ہوتا ہے، اور ایک قوم کو میں اس بھلائی اور غنا (بے نیازی) کے سپرد کر دیتا ہوں جو اللہ نے ان کے دلوں میں پیدا فرما دی ہے، انہی (صابر اور بے نیاز) لوگوں میں عمرو بن تغلب بھی شامل ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ك/حدیث: 2454]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [خ] عن عمرو بن تغلب.»
قال الشيخ الألباني: صحيح