صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2474. إني قد اتخذت خاتما من فضة ونقشت عليه محمد رسول ....
بے شک میں نے چاندی کی ایک انگوٹھی بنوائی ہے ....
حدیث نمبر: 2470
«إني قد اتخذت خاتما من فضة ونقشت عليه محمد رسول الله فلا ينقش أحد على نقشه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بے شک میں نے چاندی کی ایک انگوٹھی بنوائی ہے اور اس پر «مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللَّهِ» کندہ کروایا ہے، لہٰذا کوئی شخص اس کے نقش پر نقش نہ کروائے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ك/حدیث: 2470]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ق] عن أنس. مختصر مسلم 1375.»
قال الشيخ الألباني: صحيح