صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2477. إني كنت أمرتكم أن تحرقوا فلانا وفلانا بالنار وإن النار ....
بے شک میں نے تمہیں حکم دیا تھا کہ فلاں ....
حدیث نمبر: 2473
«إني كنت أمرتكم أن تحرقوا فلانا وفلانا بالنار وإن النار لا يعذب بها إلا الله فإن أخذتموهما فاقتلوهما»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بے شک میں نے تمہیں حکم دیا تھا کہ فلاں اور فلاں کو آگ میں جلا دینا، اور آگ کے ذریعے تو صرف اللہ ہی عذاب دیتا ہے، پس اگر تم ان دونوں کو پکڑ لو تو انہیں (تلوار سے) قتل کر دینا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ك/حدیث: 2473]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم خ ت] عن أبي هريرة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح