🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:

2478. إني كنت نهيتكم: أن تأكلوا لحوم الأضاحي إلا ثلاثا فكلوا ....
بے شک میں نے تمہیں قربانی کا گوشت تین دن ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2474
"إني كنت نهيتكم: أن تأكلوا لحوم الأضاحي
إلا ثلاثا فكلوا وأطعموا وادخروا ما بدا لكم وذكرت لكم: أن لا تنبذوا في الظروف: الدباء والمزفت والنقير والحنتم انتبذوا فيما رأيتم واجتنبوا كل مسكر ونهيتكم عن زيارة القبور فمن أراد أن يزور فليزر ولا تقولوا هجرا"
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بے شک میں نے تمہیں قربانی کا گوشت تین دن سے زیادہ کھانے سے منع کیا تھا، اب تم (اسے خود بھی) کھاؤ، دوسروں کو بھی کھلاؤ اور جتنا چاہو ذخیرہ کرو۔ اور میں نے تمہیں برتنوں میں نبیذ بنانے سے منع کیا تھا: یعنی کدو کے برتن، روغنی برتن، لکڑی کو کھوکھلا کر کے بنائے گئے برتن اور مٹی کے سبز برتن؛ اب تم جس برتن میں چاہو نبیذ بناؤ لیکن ہر نشہ آور چیز سے بچو۔ اور میں نے تمہیں زیارتِ قبور سے منع کیا تھا، پس جو شخص زیارت کرنا چاہے وہ زیارت کرے، اور کوئی بیہودہ بات نہ کہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ك/حدیث: 2474]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ن] عن بريدة. الصحيحة 886.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں