صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2480. إني كنت نهيتكم عن لحوم الأضاحي فوق ثلاث كيما تسعكم ....
بے شک میں نے تمہیں تین دن سے زیادہ قربانی ....
حدیث نمبر: 2476
«إني كنت نهيتكم عن لحوم الأضاحي فوق ثلاث كيما تسعكم فقد جاء الله بالخير فكلوا وتصدقوا وادخروا إن هذه الأيام أيام أكل وشرب وذكر الله»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بے شک میں نے تمہیں تین دن سے زیادہ قربانی کا گوشت کھانے سے اس لیے روکا تھا تاکہ تم سب کے لیے کافی ہو جائے، اب اللہ تعالیٰ نے خیر عطا فرما دی ہے، لہٰذا تم خود بھی کھاؤ، صدقہ بھی کرو اور ذخیرہ بھی کرو، بے شک یہ دن کھانے، پینے اور اللہ کا ذکر کرنے کے دن ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ك/حدیث: 2476]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم م ن هـ] عن نيشة. حجة النبي صلى الله عليه وسلم 85 نحوه، ومختصر مسلم 1259.»
قال الشيخ الألباني: صحيح