🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:

2479. إني كنت نهيتكم عن زيارة القبور فزوروها لتذكركم زيارتها خيرا ....
بے شک میں نے تمہیں زیارتِ قبور سے منع کیا ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2475
«إني كنت نهيتكم عن زيارة القبور فزوروها لتذكركم زيارتها خيرا وكنت نهيتكم عن لحوم الأضاحي بعد ثلاث فكلوا وأمسكوا ما شئتم وكنت نهيتكم عن الأشربة في الأوعية فاشربوا في أي وعاء شئتم ولا تشربوا مسكرا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بے شک میں نے تمہیں زیارتِ قبور سے منع کیا تھا، اب تم ان کی زیارت کیا کرو کیونکہ اس کی زیارت تمہیں آخرت کی یاد دلاتی ہے۔ اور میں نے تمہیں تین دن کے بعد قربانی کا گوشت رکھنے سے منع کیا تھا، اب تم خود بھی کھاؤ اور جتنا چاہو روکے رکھو۔ اور میں نے تمہیں برتنوں میں پینے کی چیزیں رکھنے سے منع کیا تھا، اب تم جس برتن میں چاہو پیو لیکن کوئی نشہ آور چیز نہ پیو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ك/حدیث: 2475]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم م ت ن] عن بريدة. أحكام الجنائز 177.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں