صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2484. إني لأرجو أن أفارقكم ولا يطلبني أحد منكم بمظلمة ظلمته
بے شک مجھے اس بات کی امید ہے کہ میں ....
حدیث نمبر: 2480
«إني لأرجو أن أفارقكم ولا يطلبني أحد منكم بمظلمة ظلمته»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بے شک مجھے اس بات کی امید ہے کہ میں اس دنیا سے اس حال میں رخصت ہوں گا کہ تم میں سے کسی کو مجھ پر کسی ایسے ظلم کا مطالبہ نہیں ہوگا جو میں نے اس پر کیا ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ك/حدیث: 2480]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [هـ] عن أبي سعيد. الروض النضير 405: حم، طس2.»
قال الشيخ الألباني: صحيح