صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2485. إني لأرجو أن لا تعجز أمتي عند ربها أن يؤخرهم ....
مجھے امید ہے کہ میری امت اپنے رب کے ہاں ....
حدیث نمبر: 2481
«إني لأرجو أن لا تعجز أمتي عند ربها أن يؤخرهم نصف يوم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”مجھے امید ہے کہ میری امت اپنے رب کے ہاں اتنی عاجز نہیں ہوگی کہ وہ انہیں آدھے دن کی مہلت عطا نہ فرمائے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ك/حدیث: 2481]
”مجھے امید ہے کہ میری امت اپنے رب کے ہاں اتنی عاجز نہیں ہوگی کہ وہ انہیں آدھے دن کی مہلت عطا نہ فرمائے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ك/حدیث: 2481]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم د] عن سعد. المشكاة 5514، الصحيحة 1643.»
قال الشيخ الألباني: صحيح