صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2503. إني لست مثلكم إني أبيت يطعمني ربي ويسقيني
بلاشبہ میں تمہاری طرح نہیں ہوں، میں تو اس حال ....
حدیث نمبر: 2499
«إني لست مثلكم إني أبيت يطعمني ربي ويسقيني»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بلاشبہ میں تمہاری طرح نہیں ہوں، میں تو اس حال میں رات گزارتا ہوں کہ میرا رب مجھے کھلاتا اور پلاتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ك/حدیث: 2499]
”بلاشبہ میں تمہاری طرح نہیں ہوں، میں تو اس حال میں رات گزارتا ہوں کہ میرا رب مجھے کھلاتا اور پلاتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ك/حدیث: 2499]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ق] عن أنس [خ] عن ابن عمر وأبي سعيد وأبي هريرة وعن عائشة. مختصر مسلم 595.»
قال الشيخ الألباني: صحيح