صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2507. إني لم أؤمر أن أنقب على قلوب الناس ولا أشق ....
یقیناً مجھے یہ حکم نہیں دیا گیا کہ میں لوگوں ....
حدیث نمبر: 2503
«إني لم أؤمر أن أنقب على قلوب الناس ولا أشق بطونهم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”یقیناً مجھے یہ حکم نہیں دیا گیا کہ میں لوگوں کے دلوں کے بھید تلاش کروں اور نہ ہی یہ کہ ان کے پیٹ چاک کر کے دیکھوں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ك/حدیث: 2503]
”یقیناً مجھے یہ حکم نہیں دیا گیا کہ میں لوگوں کے دلوں کے بھید تلاش کروں اور نہ ہی یہ کہ ان کے پیٹ چاک کر کے دیکھوں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- إِنْ ك/حدیث: 2503]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم خ] عن أبي سعيد. الإرواء 864 مختصر مسلم 514.»
قال الشيخ الألباني: صحيح