🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
2507. إني لم أؤمر أن أنقب على قلوب الناس ولا أشق ....
یقیناً مجھے یہ حکم نہیں دیا گیا کہ میں لوگوں ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2503
«إني لم أؤمر أن أنقب على قلوب الناس ولا أشق بطونهم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”یقیناً مجھے یہ حکم نہیں دیا گیا کہ میں لوگوں کے دلوں کے بھید تلاش کروں اور نہ ہی یہ کہ ان کے پیٹ چاک کر کے دیکھوں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن ك/حدیث: 2503]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم خ] عن أبي سعيد. الإرواء 864 مختصر مسلم 514.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 2503 in Urdu