صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2527. اهج قريشا فإنه أشد عليهم من رشق النبل
قریش کی ہجو بیان کرو، کیونکہ یہ (اشعار) ان پر ....
حدیث نمبر: 2523
«اهج قريشا فإنه أشد عليهم من رشق النبل»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”قریش کی ہجو بیان کرو، کیونکہ یہ (اشعار) ان پر تیروں کی بوچھاڑ سے بھی زیادہ سخت (اور تکلیف دہ) ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- اهْ/حدیث: 2523]
”قریش کی ہجو بیان کرو، کیونکہ یہ (اشعار) ان پر تیروں کی بوچھاڑ سے بھی زیادہ سخت (اور تکلیف دہ) ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- اهْ/حدیث: 2523]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ق] عن عائشة. مختصر مسلم 1516.»
قال الشيخ الألباني: صحيح