صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2528. أهريقوا علي من سبع قرب لم تحلل أوكيتهن لعلي أعهد ....
مجھ پر پانی کے ایسے سات مشکیزے بہاؤ جن کے ....
حدیث نمبر: 2524
«أهريقوا علي من سبع قرب لم تحلل أوكيتهن لعلي أعهد إلى الناس»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”مجھ پر پانی کے ایسے سات مشکیزے بہاؤ جن کے منہ ابھی تک نہ کھولے گئے ہوں (یعنی تازہ بھرے ہوئے ہوں)، تاکہ میں (غسل کر کے باہر جاؤں اور) لوگوں کو کچھ وصیت کر سکوں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- اهْ/حدیث: 2524]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [خ] عن عائشة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح