صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2548. أوصيك بتقوى الله تعالى في سر أمرك وعلانيته وإذا أسأت ....
میں تمہیں اپنے پوشیدہ اور ظاہر ہر کام میں اللہ ....
حدیث نمبر: 2544
«أوصيك بتقوى الله تعالى في سر أمرك وعلانيته وإذا أسأت فأحسن ولا تسألن أحدا شيئا ولا تقبض أمانة ولا تقض بين اثنين»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”میں تمہیں اپنے پوشیدہ اور ظاہر ہر کام میں اللہ تعالیٰ سے ڈرنے کی وصیت کرتا ہوں، اور جب تم سے کوئی برائی سرزد ہو جائے تو (فوراً) نیکی کر لیا کرو، اور تم کسی سے کوئی چیز ہرگز نہ مانگنا، نہ کسی کی امانت اپنے پاس رکھنا، اور نہ ہی دو آدمیوں کے درمیان فیصلہ کرنا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حَرْفُ الْأَلِفِ] -- اهْ/حدیث: 2544]

تخریج الحدیث: «(حسن) ... [حم] عن أبي ذر. صحيح الترغيب 804.»
قال الشيخ الألباني: حسن