صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2761. الآيتان من آخر سورة البقرة من قرأهما في ليلة كفتاه
سورۃ البقرہ کے آخر کی دو آیتیں ایسی ہیں کہ ....
حدیث نمبر: 2756
«الآيتان من آخر سورة البقرة من قرأهما في ليلة كفتاه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”سورۃ البقرہ کے آخر کی دو آیتیں ایسی ہیں کہ جو شخص انہیں کسی رات میں پڑھ لے تو وہ اس کے لیے کافی ہو جاتی ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فَصْلٌ فِي الْمُحَلَّى بِـ[الْ] مِنْ هَذَا الْحَرْفِ./حدیث: 2756]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ق هـ] عن ابن مسعود.»
قال الشيخ الألباني: صحيح