🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:

2762. الأئمة من قريش أبرارها أمراء أبرارها وفجارها أمراء فجارها وإن ....
امام (یعنی حکمران) قریش میں سے ہوں گے، ان کے ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2757
"الأئمة من قريش أبرارها أمراء أبرارها وفجارها أمراء فجارها وإن أمرت عليكم قريش عبدا حبشيا مجدعا فاسمعوا له وأطيعوا ما لم يخير أحدكم بين إسلامه وضرب عنقه فإن خير بين
إسلامه وضرب عنقه فليقدم عنقه"
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”امام (یعنی حکمران) قریش میں سے ہوں گے، ان کے نیک لوگ نیکوں کے امیر ہوں گے اور ان کے بدکار بدکاروں کے امیر ہوں گے، اور اگر قریش کسی ایسے حبشی غلام کو بھی تم پر امیر بنا دیں جس کے ناک کان کٹے ہوئے ہوں تو تم اس کی بات سننا اور اطاعت کرنا، جب تک کہ تم میں سے کسی کو اس کے اسلام یا اس کی گردن اڑائے جانے کے درمیان اختیار نہ دیا جائے، پس اگر اسے اپنے اسلام یا گردن کٹوانے کے درمیان اختیار دیا جائے تو اسے چاہیے کہ وہ اپنی گردن آگے کر دے (مگر دین نہ چھوڑے)۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فَصْلٌ فِي الْمُحَلَّى بِـ[الْ] مِنْ هَذَا الْحَرْفِ./حدیث: 2757]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ك هق] عن علي. الروض النضير 674، الإرواء 1520.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں