صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2796. الأنصار شعار والناس دثار ولو أن الناس استقبلوا واديا أو ....
انصار جسم سے لگے ہوئے اندرونی کپڑے (شعار) کی طرح ....
حدیث نمبر: 2791
«الأنصار شعار والناس دثار ولو أن الناس استقبلوا واديا أو شعبا واستقبلت الأنصار واديا لسلكت وادي الأنصار ولولا الهجرة لكنت امرءا من الأنصار»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”انصار جسم سے لگے ہوئے اندرونی کپڑے (شعار) کی طرح ہیں اور باقی لوگ بیرونی کپڑے (دثار) کی طرح ہیں، اور اگر تمام لوگ کسی ایک وادی یا گھاٹی کی طرف چلیں اور انصار کسی دوسری وادی کا رخ کریں تو میں انصار کی وادی کے راستے پر چلوں گا، اور اگر ہجرت (کی فضیلت) نہ ہوتی تو میں بھی انصار کا ہی ایک فرد ہوتا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فَصْلٌ فِي الْمُحَلَّى بِـ[الْ] مِنْ هَذَا الْحَرْفِ./حدیث: 2791]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [هـ] عن سهل بن سعد. الصحيحة 1768: حم، ق – عبد الله بن زيد بن عاصم، حم –أنس، وأبي هريرة، وأبي قتادة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح