صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2797. الأنصار كرشي وعيبتي وإن الناس سيكثرون وهم يقلون فاقبلوا من ....
انصار میرے رازدار اور میرے خاص لوگ ہیں، (آئندہ) لوگ ....
حدیث نمبر: 2792
«الأنصار كرشي وعيبتي وإن الناس سيكثرون وهم يقلون فاقبلوا من محسنهم وتجاوزوا عن مسيئهم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”انصار میرے رازدار اور میرے خاص لوگ ہیں، (آئندہ) لوگ تعداد میں بڑھتے جائیں گے اور یہ کم ہوتے جائیں گے، لہٰذا تم ان کے نیک لوگوں کی (نیکیاں) قبول کرنا اور ان کے خطا کاروں سے درگزر کرنا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فَصْلٌ فِي الْمُحَلَّى بِـ[الْ] مِنْ هَذَا الْحَرْفِ./حدیث: 2792]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ن] عن أسيد بن حضير [ق ت ن] عن أنس.»
قال الشيخ الألباني: صحيح