صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2818. بادروا بالأعمال ستا: طلوع الشمس من مغربها والدخان ودابة الأرض ....
چھ چیزوں کے ظہور سے پہلے نیک اعمال میں جلدی ....
حدیث نمبر: 2813
«بادروا بالأعمال ستا: طلوع الشمس من مغربها والدخان ودابة الأرض والدجال وخويصة أحدكم وأمر العامة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”چھ چیزوں کے ظہور سے پہلے نیک اعمال میں جلدی کرو: سورج کا مغرب سے طلوع ہونا، دھواں، دابۃ الارض (زمین کا جانور)، دجال، تم میں سے کسی پر آنے والی اس کی خاص مصیبت (یعنی موت)، اور عام مصیبت (یعنی قیامت کا برپا ہونا)۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْبَاءِ/حدیث: 2813]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم م] عن أبي هريرة. مختصر مسلم 2093، الصحيحة 759.»
قال الشيخ الألباني: صحيح