صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2819. بادروا بالأعمال فتنا كقطع الليل المظلم يصبح الرجل مؤمنا ويمسي ....
تاریک رات کے ٹکڑوں کی مانند (ہولناک) فتنوں کے آنے ....
حدیث نمبر: 2814
«بادروا بالأعمال فتنا كقطع الليل المظلم يصبح الرجل مؤمنا ويمسي كافرا ويمسي مؤمنا ويصبح كافرا يبيع أحدهم دينه بعرض من الدنيا قليل»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تاریک رات کے ٹکڑوں کی مانند (ہولناک) فتنوں کے آنے سے پہلے نیک اعمال کرنے میں جلدی کرو، (ان فتنوں کے دور میں) آدمی صبح کو مومن ہوگا اور شام کو کافر ہو جائے گا، اور شام کو مومن ہوگا تو صبح کو کافر ہو جائے گا، ان میں سے کوئی اپنے دین کو دنیا کے تھوڑے سے مال و متاع کے عوض بیچ دے گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْبَاءِ/حدیث: 2814]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم م ت] عن أبي هريرة. مختصر مسلم 2038، الصحيحة 758.»
قال الشيخ الألباني: صحيح