صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2838. بعثت لأتمم صالح الأخلاق
مجھے تو بس اس لیے بھیجا گیا ہے تاکہ میں ....
حدیث نمبر: 2833
«بعثت لأتمم صالح الأخلاق»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”مجھے تو بس اس لیے بھیجا گیا ہے تاکہ میں اچھے اخلاق کی تکمیل کروں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْبَاءِ/حدیث: 2833]
”مجھے تو بس اس لیے بھیجا گیا ہے تاکہ میں اچھے اخلاق کی تکمیل کروں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْبَاءِ/حدیث: 2833]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [خ] عن أبي هريرة. الصحيحة 809.»
قال الشيخ الألباني: صحيح