الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2838. بعثت لأتمم صالح الأخلاق
مجھے تو بس اس لیے بھیجا گیا ہے تاکہ میں ....
حدیث نمبر: 2833
«بعثت لأتمم صالح الأخلاق»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”مجھے تو بس اس لیے بھیجا گیا ہے تاکہ میں اچھے اخلاق کی تکمیل کروں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الباء/حدیث: 2833]
”مجھے تو بس اس لیے بھیجا گیا ہے تاکہ میں اچھے اخلاق کی تکمیل کروں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الباء/حدیث: 2833]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [خ] عن أبي هريرة. الصحيحة 809.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 2833 in Urdu