صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2842. بلغوا عني ولو آية وحدثوا عن بني إسرائيل ولا حرج ....
میری طرف سے (لوگوں تک) پہنچا دو خواہ وہ ایک ....
حدیث نمبر: 2837
«بلغوا عني ولو آية وحدثوا عن بني إسرائيل ولا حرج ومن كذب علي متعمدا فليتبوأ مقعده من النار»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”میری طرف سے (لوگوں تک) پہنچا دو خواہ وہ ایک آیت ہی ہو، اور بنی اسرائیل کے واقعات بیان کرو اس میں کوئی حرج نہیں، اور جس نے جان بوجھ کر مجھ پر جھوٹ باندھا تو وہ اپنا ٹھکانہ جہنم کی آگ میں بنا لے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْبَاءِ/حدیث: 2837]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم خ ت] عن ابن عمرو. الروض النضير 582، العلم لأبي خيثمة 45.»
قال الشيخ الألباني: صحيح