صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2841. بل الله يخفض ويرفع وإني لأرجو أن ألقى الله وليس ....
بلکہ اللہ تعالیٰ ہی (قیمتوں کو) کم کرنے والا اور ....
حدیث نمبر: 2836
«بل الله يخفض ويرفع وإني لأرجو أن ألقى الله وليس لأحد عندي مظلمة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بلکہ اللہ تعالیٰ ہی (قیمتوں کو) کم کرنے والا اور بڑھانے والا ہے، اور میں یہ امید رکھتا ہوں کہ میں اللہ تعالیٰ سے اس حال میں ملوں کہ تم میں سے کسی کا مجھ پر کوئی ظلم (یا حق) باقی نہ ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْبَاءِ/حدیث: 2836]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [د هق] عن أبي هريرة1. الروض النضير 405: حم.»
قال الشيخ الألباني: صحيح