🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:

2913. تبسمك في وجه أخيك لك صدقة وأمرك بالمعررف ونهيك عن ....
تمہارا اپنے مسلمان بھائی کے سامنے مسکرانا تمہارے لیے صدقہ ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2908
«تبسمك في وجه أخيك لك صدقة وأمرك بالمعررف ونهيك عن المنكر صدقة وإرشادك الرجل في أرض الضلال لك صدقة وإماطتك الحجر والشوك والعظم عن الطريق لك صدقة وإفراغك من دلوك في دلو أخيك لك صدقة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تمہارا اپنے مسلمان بھائی کے سامنے مسکرانا تمہارے لیے صدقہ ہے، تمہارا نیکی کا حکم دینا اور برائی سے روکنا صدقہ ہے، کسی بھٹکے ہوئے شخص کو راستہ دکھانا تمہارے لیے صدقہ ہے، راستے سے پتھر، کانٹا اور ہڈی ہٹانا تمہارے لیے صدقہ ہے، اور اپنے ڈول سے اپنے بھائی کے ڈول میں پانی ڈالنا بھی تمہارے لیے صدقہ ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ التَّاءِ./حدیث: 2908]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [خد ت حب] عن أبي ذر. الصحيحة 572.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں