🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:

2942. تركت فيكم شيئين لن تضلوا بعدهما: كتاب الله وسنتي ولن ....
میں نے تمہارے درمیان دو چیزیں چھوڑی ہیں، ان کے ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2937
«تركت فيكم شيئين لن تضلوا بعدهما: كتاب الله وسنتي ولن يتفرقا حتى يردا علي الحوض»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”میں نے تمہارے درمیان دو چیزیں چھوڑی ہیں، ان کے بعد تم کبھی گمراہ نہیں ہو گے: اللہ کی کتاب اور میری سنت، اور یہ دونوں کبھی جدا نہیں ہوں گی یہاں تک کہ حوض پر میرے پاس آ پہنچیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ التَّاءِ./حدیث: 2937]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ك] عن أبي هريرة. المشكاة 186، الصحيحة 1761.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں