🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:

2943. تزوج ولو بخاتم من حديد
نکاح کرو، خواہ لوہے کی انگوٹھی ہی مہر میں کیوں ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2938
«تزوج ولو بخاتم من حديد»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”نکاح کرو، خواہ لوہے کی انگوٹھی ہی مہر میں کیوں نہ ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ التَّاءِ./حدیث: 2938]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [خ] عن سهل بن سعد.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں