صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2958. تطوع الرجل في بيته يزيد على تطوعه عند الناس كفضل ....
آدمی کا اپنے گھر میں نفل نماز پڑھنا لوگوں کے ....
حدیث نمبر: 2953
«تطوع الرجل في بيته يزيد على تطوعه عند الناس كفضل صلاة الرجل في جماعة على صلاته وحده»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”آدمی کا اپنے گھر میں نفل نماز پڑھنا لوگوں کے سامنے نفل پڑھنے سے اسی طرح افضل ہے جیسے آدمی کی باجماعت نماز اس کی اکیلے نماز پڑھنے سے افضل ہوتی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ التَّاءِ./حدیث: 2953]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ش] عن رجل. صحيح الترغيب 441.»
قال الشيخ الألباني: صحيح