صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2959. تعافوا الحدود فيما بينكم فما بلغني من حد فقد وجب
آپس میں حدود کو معاف کر دیا کرو، کیونکہ جو ....
حدیث نمبر: 2954
«تعافوا الحدود فيما بينكم فما بلغني من حد فقد وجب»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”آپس میں حدود کو معاف کر دیا کرو، کیونکہ جو حد میرے پاس پہنچ جائے وہ واجب ہو جاتی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ التَّاءِ./حدیث: 2954]
”آپس میں حدود کو معاف کر دیا کرو، کیونکہ جو حد میرے پاس پہنچ جائے وہ واجب ہو جاتی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ التَّاءِ./حدیث: 2954]
تخریج الحدیث: «(حسن) ... [د ن ك] عن ابن عمرو. المشكاة 3568، الصحيحة 1638: عد، هق، حم، ك، هق – ابن مسعود.»
قال الشيخ الألباني: حسن